تازہ ترین:

تنصیبات: کے نتائج

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کی یقین دہانی پر کے ای ایس سی کے برطرف ملازمین نے ہیڈ آفس کا گھیراؤ ختم کر دیا، کے ای ایس سی کی تنصیبات پر رینجرز تعینات ۔

کے ای ایس سی کی طرف سے کراچی میں آپریشنل سرگرمیاں معطل کیے جانے کے اعلان کے بعد برطرف ملازمین نے ہیڈ آفس کا گھیراؤ کرلیا تھا جس کی وجہ سے دفتر میں سینکڑوں اہلکار محصور ہو گئے تھے۔ وزیر داخلہ سندھ منظور وسان سے ملاقات کے بعد یونین رہنماؤں نے رات گئے ہیڈ آفس کا گھیراؤ ختم کرنے کا اعلان کیا۔ منظور وسان نے کہا کہ احتجاجی ملازمین کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گااورآج دوپہر گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں معاملات طے کر لئے جائیں گے۔اس سے پہلے پولیس نے ریسکیو آپریشن کے ذریعے کے ای ایس سی ہیڈ آفس میں محصور

کالعدم تحریک طالبان کا اسامہ بن لادن کی موت کا بدلہ لینےکیلئےامریکی تنصیبات پرحملوں کااعلان ۔

برطانوی خبررساں ادارے کودیئے گئے ایک انٹرویو میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر عمرخالد خراسانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خونریز حملے صرف آغازہیں، دنیا ہمارانتقام دیکھے گی ۔ کالعدم تحریک طالبان کےکمانڈرعمرخالد خراسانی نے کہا کہ تحریک طالبان کا نیٹ ورک بہت وسیع ہےجس کی شاخیں مختلف ممالک میں پھیل چکی ہیں۔ امریکا کےخلاف ان کی جنگ پاکستان اوراس سےباہر جاری رہے گی اوریہ ثابت ہوجائے گا کہ تحریک طالبان امریکی تنصیبات کونشانہ بنانےکی اہلیت رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن کےنظریات نے

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو کے ای ایس سی کی اہم تنصیبات کو سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کی اہم تنصیبات کے باہرپولیس اوررینجرزکی اضافی نفری تعینات کی جائے۔ اس سے پہلے کے ای ایس سی انتظامیہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ کمپنی کی اہم تنصیبات سب سٹیشن اورعمارتوں کو ہڑتالی ملازمین کی جانب سے نقصان پہنچانے کا اندیشہ ہے، درخواست پر عدالت نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ عدنان اے کریم کوہدایات جاری کی کہ وہ سندھ حکومت کو فوری نوٹس جاری کریں۔

مزید نتائج