لاہور (اپنے نامہ نگار سے) فیملی جج تمثال زیب سید نعیم نے سٹیج اور ٹی وی کی اداکارہ شگفتہ کوثر عرف ہما خان کی طرف سے دائر تنسیخ نکاح کے دعویٰ میں اس کے خاوند شوکت علی کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے۔ دعویٰ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مدعا علیہ کے ظالمانہ روئیے سے مدعیہ اس حد تک