تازہ ترین:

تنخواہوں: کے نتائج

پی آئی اے جدہ کے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی، متبادل کام کرنے شروع کر دئیے

جدہ (امیر محمد خان سے) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائینز (پی آئی اے) کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے اپنی ملازمت کے اوقات کے دوران ہی یہاں اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے دیگر کام کرنا شروع کر دئیے ہیں جبکہ سعودی عرب میں ایک ہی شخص کو دو ملازمیتں کرنے پر پابندی

تنخواہوں کی عدم ادائیگی کو جوازبنا کرکے ای ایس سی ملازمین کا احتجاج ،توڑپھوڑاور پولیس وین نذرآتش۔ فائرنگ کے تبادلےمیں انیس افراد زخمی ۔

کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ہیڈ آفس گزری میں پیرکی صبح برطرف ملازمین کی بڑی تعداد جمع ہوگئی ملازمین نےکےای ایس سی ہیڈ آفس میں داخل ہونےکی کوشش کی جس پرانتظامیہ اورملازمین میں ہاتھا پائی ہوئی اوردونوں طرف سے فائرنگ شروع ہوگئی جس کے نتیجےمیں ایک اہلکارسمیت انیس افراد زخمی ہوگئے۔ مظاہرین کو منتشرکرنےکےلیےپولیس نےآنسوگیس کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، مشتعل مظاہرین نےایک پولیس وین کوبھی آگ لگا دی۔برطرف ملازمین کا کہنا تھا کہ عید قریب ہے اور انہیں گزشتہ تین

مزید نتائج