تازہ ترین:

تنخواہ: کے نتائج

چیف جسٹس ہائیکورٹ سمیت دیگر جج صاحبان کا 5 دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس اعجاز احمد چودھری اور دیگر تمام جج صاحبان نے اپنی پانچ دن کی تنخواہ سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے دینے کا اعلان کیا ہے‘ جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے ملازمین بھی اپنی ایک دن کی تنخواہ سیلاب فنڈ میں دینے کا اعلان کر چکے

لگتا ہے حکومت نیب کو چلانے میں سنجیدہ نہیں‘ کیوں نہ ملازمین کی تنخواہ بند کر دی جائے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے خیبر پی کے کے سابق وزیر غنی الرحمان کیخلاف احتساب عدالت کے فیصلے کوکالعدم قرار دے دیا ہے۔ دوران سماعت بینچ کے رکن جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ لگتا ہے کہ حکومت نیب کو چلانے میں سنجیدہ نہیں اسی لئے عدالت کے احکامات کے باوجود

پنجاب کے سینیئر سرکاری افسران کا سندھ کے متاثرین سیلاب کے لیے اپنی ایک روز کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان ۔

پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے کے گریڈ سترہ سے بائیس تک کے تمام افسران اپنی ایک روز کی تنخواہ سندھ کے سیلاب زدگان کے لیے مختص کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے ارکان، وزیر اعلیٰ پنجاب کے سپیشل اسسٹنٹس، مشیر اور مسلم لیگ نون کےارکان قومی و صوبائی اسمبلی پہلے ہی اپنی ایک دن کی تنخواہ متاثرین سیلاب کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مشکل کی گھڑی میں صوبےکے اضافی وسائل سندھ کے

مزید نتائج