تازہ ترین:

تناظر: کے نتائج

ڈرون حملوں کے تناظر میں چین سے تعاون بڑھایا جائے : شہباز شریف

لاہور (خبرنگار خصوصی+ریڈیو مانیٹرنگ+وقت نیوز) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے تناظر میں چین کے ساتھ تعاون مزید بڑھایا جائے۔ ڈرون حملوں نے پاکستانی قوم پر ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں۔ آشیانہ ہاﺅسنگ پراجیکٹ حکومت پنجاب کا ایسا انقلابی منصوبہ ہے جس میں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے حالیہ میچ فکسنگ سکینڈل کے تناظر میں آئی سی سی کے اینٹی کرپشن اینڈ سکیورٹی یونٹ کی کارکردگی کو ناقص قرار دے دیا۔

پاکستان کرکٹ کو تباہ کر دینے والے تازہ ترین سکینڈل نے آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کو بھی حیرت زدہ کر کے رکھ دیا ہے۔ احسان مانی اس بات پر حیران ہیں کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی کڑی نگرانی اور پابندیوں کے باوجود سٹے باز اور کھلاڑیوں کے درمیان رابطہ کس طرح ممکن ہوا۔ انہوں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ جب یہ سب کچھ ہورہا تھا تو پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ کیا کررہا تھا؟ مانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کےحالیہ سکینڈل سےانہیں شدید دھچکا لگا ہے اور اس

عدلیہ کے فیصلوں اور ریمارکس کو سیاسی تناظر میں نہ دیکھا جائے: جسٹس جاوید اقبال

ملتان (سپیشل رپورٹر + ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اس لئے عدلیہ کے فیصلوں اور ریمارکس کو سیاسی تناظر میں نہ دیکھا جائے۔ ملتان ہائیکورٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ ہر لحاظ سے آزاد

مزید نتائج