تازہ ترین:

تنازعے: کے نتائج

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حکام اور سپانسر کے درمیان تنازعے کے باعث بھارت کے ساتھ انگلینڈ میں شیڈول فٹبال سیریز منسوخ ہو گئی ۔

پی ایف ایف ذرائع کے مطابق حکام اور سپانسر کے درمیان معاملہ خراب ہونے کی وجہ سے سیریز منسوخ کی گئی اور اب اس بات کا امکان نہیں ہے کہ پاکستان فٹبال ٹیم انگلینڈ کے دورہ پر روانہ ہو سکے۔ واضح رہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے گذشتہ روز سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کیا تھا اور تاریخ میں پہلا موقع تھا کہ کسی غیر ملکی کھلاڑی کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی تھی۔ دوسری طرف پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حکام سے کئی بار کی کوششوں کے باوجود رابطہ نہیں ہوسکا۔

ڈی ایم جی گروپ اور پی سی ایس افسروں کے درمیان تنازعے پر پنجاب حکومت نے سول سیکرٹیریٹ میں احتجاج کرنے والے چھبیس افسران کو معطل کردیا

آج سیکرٹریٹ میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کے بعد میڈیا کے نمائندوں ،سائلین اور ملازمین کو روک دیا تاہم بعد میں ملازمین کو داخلے کی اجازت دے دی گئی ۔ ڈی ایم جی گروپ اور پی سی ایس افسروں کے درمیان تنازعہ اکیس مارچ کو مجوزہ ہڑتال کے سلسلے میں پمفلٹ کی تقسیم پرہوا جس پر پنجاب حکومت کے حکم پر پولیس نے تہتر سے زائد افسروں کو گرفتارکرلیا تھا جن پر دفاترمیں توڑ پھوڑ اور احتجاج کے الزام میں مقدمات درج کیے گئے ۔ گرفتارافسران کو آج ضلع کچہری میں پیش کر دیا گیا ہے جہاں ان کے ورثا اورایسوسی ایشن کی جانب سے

خطے کے امن وترقی کا دارومدار کشمےر کے تنازعے کے حل پر ہے، ڈاکٹر عشرت العباد

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ خطے کے امن وترقی کا دارومدار کشمےر کے تنازعے کے حل پر ہے۔ےوم ےکجہتی کشمےر کے موقع پر انہوںنے کہا ہے کہ نےک نےتی،اصولوں کی پاسداری اور سےاسی عزم کے ساتھ ہی اس تنازعے کا حل نکل سکتا ہے۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس مسئلہ مےں مکمل طورپر کشمےرےوں کے ساتھ ہےں اور انہےں کسی بھی موقع پرتنہا نہےں چھوڑےں گے۔

مزید نتائج