لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ کے مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ گلوبلائزیشن کے موجودہ ماحول میں کچھ قوتیں ایک دوسرے کو ملانے اور باہمی ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں تو کچھ قوتیں مذہب‘ کلچر اور سیاست کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہیں‘ ایسی قوتوں