تازہ ترین:

تنازع: کے نتائج

لیسکو سرکل فائیو مےں ایس ای کی سیٹ پر دو انجینئرز مےں تنازع

لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سب سے اہم سرکل فائیو مےں ایس ای کی سیٹ دو انجینئرز کے درمیان تنازعہ بن گئی، چیف ایگزیکٹو لیسکو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل ایس ای فائیو چودھری ابراہیم کو تبدیل کر کے رانا اسماعیل کو ایس ای تعینات کر دیا جس پر چودھری

اپردیرمیںدومتحارب قبائل کےدرمیان زمین کے تنازع پرفائرنگ کےنتیجےمیںبارہ افرادجاںبحق جبکہ بیس سےزائد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کےمطابق اپردیرکےعلاقےکوہستان بری کوٹ میںزمین کےتنازع پرشروع ہونیوالے جھگڑے میں دوقبائل کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں بارہ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔علاقےمیں ہسپتال نہ ہونے کے سبب زخمیوں کو طبی امداد کے حصول کیلئے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے فائرنگ کےبعد علاقےمیںسخت کشیدگی پھیل گئی ہے جبکہ دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے۔

شہباز بھٹی کو لین دین کے تنازع پر قتل کیا گیا: آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث دو ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ حاصل کر لئے۔ آئی جی اسلام آباد بن یامین کے مطابق شہباز بھٹی کو ذاتی لین دین کے باعث قتل کیا گیا اور کرائے کے قاتل استعمال میں

مزید نتائج