تازہ ترین:

تمغوں: کے نتائج

نیشنل گیمز : خواتین کے تیراکی کے مقابلوں میں پاک فوج 3 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)31 ویں قومی کھیلوں کے سلسلے میں خواتین کے تیراکی کے مقابلوں میں پاک فوج 3 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی۔ جمعرات کو یہاں اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کے تیراکی کے مقابلوں میں پاک فوج کی کرن خن نے افتتاحی روز 2 طلائی تمغے جیتے۔ پاک فوج

کامن ویلتھ گیمزمیں آسٹریلیا اکیس طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے ،بھارت گیارہ تمغوں کے ساتھ دوسرے اور انگلینڈ چھ تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

نئی دہلی میں جاری انیس ویں دولت مشترکہ گیمز کے تیسرے روز بھی آسٹریلوی ایتھیلٹس ایونٹ پر چھائے رہے، اور مزید طلائی تمغے جیت کر اپنے ملک کی پوزیشن کی مستحکم بنایا۔آسٹریلیا کی ٹین ایجر پیراک ایملی سی بوہم نے سو میٹربیک سٹروک ایونٹ میں کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ انسٹھ اعشاریہ سات نو سیکنڈز میں طے کرکے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا بلکہ نیا کامن ویلتھ گیمز ریکارڈ بھی بناڈالا۔ادھر ایتھلیٹکس کے پانچ سو میٹرایونٹ میں یوگینڈا کے موزِز کِیپ سِیرو نے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ

مزید نتائج