تازہ ترین:

تماشائیوں: کے نتائج

سپین میں بپھرے ہوئے بیل نے بل فائٹنگ کا تماشا دیکھنے کیلئے آئے  ہوئے درجنوں تماشائیوں کو روندھ ڈالا ، کئی ہسپتال پہنچ گئے  

سپین کے شمالی علاقے نویراکے قصبہ ٹافلان میں بل فائٹنگ کے دوران بیل بپھرنے کے بعد حفاظتی جنگلہ پھلانگ کر تماشائیوں میں گھس گیا۔ جس کے باعث کم از کم چالیس افراد زخمی ہو گئے ۔ بل فائٹنگ میں ایسا واقعہ بہت ہی کم دیکھنے میں آتا ہے ۔ خوف ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب شائقین کھیل شروع ہونے کا انتظار کر رہے تھے ۔اس موقع پر تماشائی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ کھڑے ہوئے اور کئی پیروں تلے بھی کچلے گئے جبکہ خواتین نے چینخ وپکار شروع کردی ۔  زخمیوں کوطبی امداد  کےلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ بعد میں حکام اور

سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں بھی شکست تماشائیوں کا بھارتی کھلاڑیوں پر پتھرائو

کولمبو (ریڈیو مانیٹرنگ) بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 67رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 332رنز بنائے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 48.2 اووروں میں 265رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ ایک موقع پر

آسٹریلین اوپن: نووک ڈجکووچ کی جیت پر سربیا اور بوسنیا کے تماشائیوں میں تصادم

میلبورن + سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس میں سربیا کے نووک ڈجکووچ کی جیت پر سربیا اور بوسنیا کے تماشائیوں میں تصادم ہو گیا ۔ پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ خواتین میں جلینا ‘ سافینا‘ ایوانووچ کی جیت۔