تازہ ترین:

تلخ: کے نتائج

کابینہ کے اجلاس میں رحمن ملک شریک ہوئے نہ ذوالفقار مرزا کی تلخ کلامی کا ذکر ہوا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ رحمن ملک شریک نہیں ہوئے، سندھ کے سینئر وزیر ذوالفقار مرزا اور ان کی تلخ کلامی کا بھی کوئی تذکرہ نہیں کیا گیا۔ وزیراعظم نے کابینہ کو بتایا کہ وہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے رحمن ملک کو کراچی چھوڑ کر آئے

چیف کمشنرز کانفرنس‘ چیئرمین ایف بی آر اور ممبر لینڈ ریونیو میں تلخ کلامی

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ + آئی این پی) چیف کمشنرز کانفرنس گزشتہ روز اسلام آباد میں چیئرمین ایف بی آر سلمان صدیق کے زیر صدارت ہوئی جس میں تقرر و تبادلے کے اختیارات واپس لینے کے معاملے پر سلمان صدیق اور ممبر لینڈ ر یونیو خاور خورشید بٹ میں تلخ کلامی ہو گئی۔ چیئرمین ایف بی

این آئی سی ایل کیس ....مونس کے وکلا سے تلخ جملوں کا تبادلہ‘ جج بینکنگ کورٹ کا سماعت سے انکار

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بنکنگ کورٹ کے جج ملک عبدالرشید نے نیشنل انشورنس لمیٹڈ کارپوریشن میں اربوں روپے کی خورد برد کے الزام میں گرفتار چودھری مونس الٰہی کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران مونس الٰہی کے وکلا کے ساتھ تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد کیس کی سماعت سے انکار کرتے ہوئے

مزید نتائج