تازہ ترین:

تلافی: کے نتائج

قرض بحران پر قابونہ پایا گیا تو معشیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ اوباما

امریکہ میں قرض کے معاملے پرحکومت اوراپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرارہے، قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ معاشی بحران پر سیاست نہیں ہونی چاہئیے ، کانگریس ارکان کو مسئلے کا حل نکالنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ بحران پر قابو نہ پایا گیا تو امریکہ سیکیورٹی بل کی ادائیگی اورصحت کی سہولیات کی فراہمی کے قابل نہیں رہے گا، انہوں نے کہا کہ بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے سخت اقدامات ناگزیرہیں، دوسری جانب ایوان نمائندگان کے سپیکر جان بوہنر کا کہنا ہے کہ معاشی اصلاحات اوراخراجات پر قابو پائے بغیر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ملک کو اٹھہتر ارب ڈالر کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ۔

ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امداد صرف بیس ارب ڈالر ملی جبکہ ملک کو اٹہتر ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کو پاکستانی فوجی صرف نوسو ڈالرمیں پڑتا ہے جبکہ امریکی فوجی پر ایک لاکھ ڈالر خرچ ہوتے ہیں اسلئے وہ پاکستانی فوجیوں کو مروا رہا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ہوا کے سوا سب چیزوں پر ٹیکس عائدکر دیا ہے جبکہ اقتدار میں بیٹھےاکسٹھ فیصد ارکان اسمبلی ٹیکس ادا نہیں کررہے۔

ملک میں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں جبکہ مصنوعی جمہوریت نے کشمیر کاز کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ نوازشریف

آزاد کشمیرکی انتخابی مہم کے دوران راولا کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام کو علم ہونا چاہیئے کہ ٹکٹوں کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں، گزشتہ الیکشنوں میں کشمیریوں کے مینڈیٹ کو پاؤں تلے روندھا گیا، نوازشریف نے دھاندلی کرنے والوں کو خبردار کیا کہ وہ بازآجائیں، آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ نون دھاندلی نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون کے آزادکشمیرآنے کے بعدحکومتی ارکان بھی یہاں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ جنہوں نے پاکستان کے عوام کو کچھ نہیں دیا وہ آزادکشمیر کے

مزید نتائج