تازہ ترین:

تلاش: کے نتائج

ہرنائی: شرپسندوں کی فائرنگ‘ تیل تلاش کرنے والی کمپنی کے 3 ملازمین جاںبحق‘ سکیورٹی اہلکار سمیت 4 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ہرنائی میں شرپسندوں کی فائرنگ سے تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے 3 ملازمین ہلاک جبکہ سکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں جمیل حسین سکنہ راولپنڈی‘ اعجاز احمد‘ شہباز علی سکنہ کوہاٹ شامل ہیں۔ لیویز فورس نے نعشیں آبائی علاقوں کو

خوشبو اورزری کی "نوٹینشن"کے لیے سینما گھروں کی تلاش

لاہور(اے پی پی )اداکارہ خوشبو اور زری کے اہم کرداروں پر مشتمل نئی فلم "نو ٹینشن"کو سینماﺅں کی زینت بنانے کے لیے ہدایتکار روشن ملک نے لاہور سمیت پنجاب بھر سے سینما گھروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔روشن ملک نے بتایا کہ ان کی مذکورہ فلم مکمل ہے اور وہ اسے آئندہ ماہ ریلیز کرنے کا

نئے کوچ کی تلاش اور امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلئے پی سی بی کمیٹی کا اجلاس

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش اور امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلئے پی سی بی کی تین رکنی کمیٹی کا پہلا اجلاس گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوا جس کی صدرات قومی ٹیم کے سابق کوچ انتخاب عالم نے کی۔ اجلاس میںکمیٹی ظہیر عباس اور کرنل نوشاد نے بھی

مزید نتائج