تازہ ترین:

تل: کے نتائج

اسرائیل جب تک فریڈم فلوٹیلا پرحملے کی معافی نہیں مانگے گا تب تک تل ابیب کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے ترکی وزیر اعظم رجب طیب اردگان

عرب ٹی وی کے مطابق ترک وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کے امدادی جہاز پر حملے کی معافی مانگنا اور شہید ہونے والےنو ترک رضاکاروں کے ورثاء کو ہرجانہ ادا کرنا ایسے مطالبات ہیں جو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی بحالی کی بنیادی شرائط ہیں۔انہوں نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ اسرائیل جب تک فریڈم فلوٹیلا پر حملے کی معافی نہیں مانگے گا تب تک تل ابیب کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے۔ادھر صیہونی عہدیدار نے ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے امریکی وزیر

اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے پاکستان نے تل ابیب میں کیمپ آفس قائم کردیا۔ ادھردفترخارجہ نے خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔

ڈیلی دی نیشن کی رپورٹ میں دعوٰی کیا گیا ہے پاکستان اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات کے قیام کیلئے بات چیت جاری ہے اوردونوں ممالک کے وفود کے درمیان پیرس اور لندن میں اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات کےقیام کا مقصد فوجی ہتھیاروں کےحصول کے لیےامریکہ، بھارت اوراسرائیل کے ساتھ ایلیٹ کلب میں شمولیت اختیار کرنا اور دنیا میں پاکستان کا تاثرایک اعتدال پسند ملک کے طور پرپیش کرنا ہے۔ دوسری جانب وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے اس

اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے قیام کے امکانات‘ پاکستان نے تل ابیب میں کیمپ آفس قائم کردیا

اسلام آباد (قسور کلاسرا / دی نیشن رپورٹ) تازہ ترین پیشرفت کے تحت پاکستان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے امکانات پیدا ہو رہے ہےں، حکومت پاکستان کے اس اقدام سے اس کے خلاف سنگین قسم کا سیاسی ردعمل سامنے آسکتا ہے۔ انتہائی باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی

مزید نتائج