تازہ ترین:

تقویت: کے نتائج

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراطلاعات میاں افتخارحسین نےکہا ہےکہ جمہوری حکومت کے خاتمے کی فضا پیدا کرنے سےدہشتگردی کو تقویت مل رہی ہے۔

میاں افتخار حسین پشاورپریس کلب میں صحافیوں کو میڈیا کالونی کے الاٹمنٹ لیٹرز دینے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی مارشل لا لگانے کے حامی نہیں اور وہ ہمیشہ جمہوریت کی حمایت میں بات کرتے ہیں۔صوبائی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو تاریخی آزادی حاصل ہے اور وہ مارشل لا یا کسی غیرجمہوری حرکت کی توثیق نہیں کرے گی۔میاں افتخارحسین نے کہا کہ جمہوریت اور موجودہ حکومت کے خاتمے کی فضا وہ لوگ پیدا کررہے ہیں جو خود جمہوری نظام میں فٹ نہیں ہیں ۔ ایک سوال کے

تبدیلیوں کے اشارے : مسلم لیگ ن‘ پیپلز پارٹی کی حکومت کو مزید تقویت دینے سے گریزاں

لاہور (رپورٹ: سلمان غنی) منتخب حکومتوں کو ایوانوں میں مطلوبہ اکثریت حاصل ہونے کے باوجود خطرات اور خدشات کے سائے بڑھتے جا رہے ہیں اور عیدالفطر کے بعد حکومتی سیاسی اور عدالتی محاذ پر تیزی کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق موجودہ نظام کی اہم محافظ مسلم لیگ (ن)

میثاق جمہوریت پر عمل سے سیاسی جماعتوں میں مفاہمت کو تقویت ملے گی : عابدہ حسین

لاہور (رفیعہ ناہید اکرام) سابق وفاقی وزیر سیدہ عابدہ حسین نے وزیراعظم گیلانی کی جانب سے میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمہوریت کیلئے فضا سازگار ہوگی اور دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان مفاہمتی عمل کو تقویت ملے گی۔ وہ نوائے وقت

مزید نتائج