لاہور (نمائندہ خصوصی+ خصوصی رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں ارکان نے ایک مرتبہ پھر میڈیا کے خلاف تقاریر کیں۔ کچھ اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ ڈگریوں کے معاملے میں میڈیا ان کے خلاف غلط خبریں چلا رہا ہے اور میڈیا کے خلاف قرارداد پیش کر کے سارا ایوان اس کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔ ق لیگ کے