تقریبات: کے نتائج

ڈاکٹر عمران فاروق کی پہلی برسی‘ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام دُعائیہ تقریبات

لاہور (سپیشل رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ لاہور زون کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے کنوینئر ڈاکٹر عمران فاروق کی پہلی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی اور خراج عیدت پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر عمران فاروق کی پہلی برسی کے موقع پر ایم کیو ایم لاہور زون کی جانب سے لاہور سمیت ایم کیو

امریکہ پر گیارہ ستمبر کے حملوں کے دس برس مکمل ہو گئے،حملوں میں ہلاک ہونےوالوں کی یاد میں آج دنیا بھرمیں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے

نائن الیون کی دسویں برسی کے موقع پر دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر واشنگٹن اور نیویارک میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ چیک پوائنٹس، انڈر گراؤنڈ ٹرانسپورٹ سسٹم اور ہوائی اڈوں پر تعینات پولیس کی نفری میں ہفتہ کی شب سے ہی اضافہ کیا جا چکا ہے۔امریکہ نائن الیون میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں مرکزی تقریب ان حملوں کا نشانہ بننے والے مقام پر ہوگی ۔گیارہ ستمبر کے حملوں کے دس برس مکمل ہونے پر امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے کبھی ہاتھ نہیں کھینچے گا۔سابق

بنگلہ دیش: محصورین کے تمام کیمپوں میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات

رنگ پور (خصوصی رپورٹ) محصورین کی نمائندہ جماعت ایس پی جی آر سی کے زیراہتمام 14 اگست کے موقع پر محصورین کے تمام کیمپوں میں یوم آزادی پاکستان کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ وطن عزیز کے نام پر شہید ہونیوالوں کو خراج عقیدت اور ایصال ثواب کا ہدیہ پیش کیا گیا۔ محصورین کے سکولوں کے طلبہ

مزید نتائج