تازہ ترین:

تقرریوں: کے نتائج

حکومت پنجاب کا گورنر سے پبلک سروس کمشن میں تقرریوں کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

لاہور (معین اظہر) حکومت پنجاب نے گورنر سے پنجاب پبلک سروس کمشن کے چیئرمین و ارکان کی تقرری‘ تنخواہوں‘ مراعات کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب نے پنجاب پبلک سروس کمشن آرڈیننس 1978ءمیں تبدیلی کی سفارشات وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی ہیں۔

حکومت پنجاب نے 15 افسروں کے تبادلے و تقرریوں کے احکامات جاری کر دئیے

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے 15 افسران کے تبادلوں ترقیوں کے احکامات جاری کئے ہیں‘ نوٹیفکیشن کے مطابق خالد پرویز سیکرٹری کوآپریٹو کو تبدیل کر کے چیئرمین وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم تعینات کیا گیا ہے۔ خالد محمود جی ایم آپریشن ٹورزم کورس پر چلے گئے ہیں واپسی پر ان کو او

سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں پی سی او ججوں کی کنٹریکٹ پرہونے والی تقرریوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔

گلگلت بلستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر غلام عباس نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک بھر سے پی سی ججوں کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہٹایا جا چکا ہے لیکن گلگت بلتستان میں انہی پی سی ججوں کی کنٹریکٹ پرتقرریاں کردی گئی ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جسٹس کی عمر ستر سال ہے اوروہ وہیل چئیرپرعدالت آتے ہیں، چونکہ گلگت بلتستان میں ججوں کی عمرکے تعین کا قانون موجود نہیں اس لیے گلگت بلتستان قانون سازاسمبلی کونا صرف یہ ہدایت کی جائے کہ وہ

مزید نتائج