تازہ ترین:

تقرر: کے نتائج

پنجاب حکومت نے 3 افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے 3 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عثمان انور ایڈیشنل کمشنر کوارڈنیشن لاہور کو کین کمشنر پنجاب محمد مسعود مختار ایڈیشنل پراجیکٹ ڈائریکٹر ہیلتھ سیکٹر ریفامز کو ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیئر اور راجہ شوکت محمود ڈی ایم

4افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے4افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ فہمیدہ مشتاق کو او ایس ڈی لگایا گیا ہے ڈاکٹر ارشد محمود کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر تعینات کر دیا گیا۔ محمد علی بلوچ کو او ایس ڈی لگایا گیا ہے قیصر سلیم کو

ایف بی آر کے 7 افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 7 افسران کے تقرر و تبادلے اور بیرون ملک رخصت کی منظوری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ڈپٹی کلکٹر آزاد المہدی کو ڈپٹی کلکٹر کراچی، ڈپٹی کلکٹر کراچی یاسر وہاب کلواڑ کو ڈپٹی کلکٹر پورٹ قاسمی پرنسپل آپریٹرز اسلام آباد اسرار حسن کو پرنسپل آپریٹرز

مزید نتائج