لاہور (خبرنگار خصوصی) پاکستان میں ویسے تو درجنوں سیاستدان دن رات اپنے خیالات نظریات کی بنیاد پر عوام سے مکالمہ کرتے نظر آتے ہیں لیکن بہت کم ایسے ہیں جو سیاست کی بجائے قومی ایشوز پر قومی سوچ کا اظہار کرتے ہیں۔ ملکی سیاست میں وزیراعلیٰ شہباز شریف اس حوالہ سے امتیازی حیثیت