لاہور (سپورٹس رپورٹر) برطانیہ میں موجود پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کی طرف سے انکوائری جاری ہے، اگر ہمارے کھلاڑی بے قصور قرار پائے تو پی سی بی کی طرف سے نیوز آف ورلڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ نوائے وقت سے فون پر گفتگو