تازہ ترین:

تفصیلی: کے نتائج

وزیراعظم گیلانی کی صدر زرداری سے ملاقات، سکیورٹی کی صورتحال سمیت آل پارٹییز کانفرنس کے حوالے سے معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

صدر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں رواں ہفتے ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سمیت ملک میں امن امان کی صورتحال کے حوالے سے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سندھ میں حالیہ سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال اور متاثرین کی بحالی کے حوالے سے امور کا جائزہ بھی لیا گیا۔ صدر پاکستان کی جانب سے اس امید کا اظہار کیا گیا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں ملک کی تمام سیاسی جماعتیں قومی سلامتی کے امور پر متفقہ لائحہ عمل طے کرلیں گی۔

کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران کراچی میں امن وامان سمیت ملکی سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ایک سو بتالیسویں کور کمانڈر کانفرنس کا اجلاس جنرل ہیڈ کواٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی میں امن وامان کی صورتحال سمیت سندھ میں سیلاب سے ھونے والی تباہ کاریوں اور پاک فوج کی جانب سے کی جانے والی امدادی کاروائیوں کا تفصیلی جائرہ لیا گیا۔ آرمی چیف نے ہدایت کی کہ متاثرین کی بحالی کے تمام وسائل بروکار لائے جائیں اور بحالی کے کاموں میں کوئی کسر نہ رکھی جائے۔ کانفرنس میں القاعدہ رہنما یونس کی گرفتاری کے بعد پیدا ھونے والی صورتحال

ذوالفقار مرزا کا بیان: نواز شریف سے مشاورت کے بعد چودھری نثار نے تفصیلی موقف جاری کیا

لاہور (سلمان غنی سے) مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات پر پارٹی میں اعلی سطحی مشاورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سنجیدہ معاملہ ہے جس کا تعلق پاکستان کی سلامتی اور قومی سلامتی کے اداروں سے ہے لہذا

مزید نتائج