لندن (ریڈیو مانیٹرنگ + اے ایف پی) برطانیہ ان ملکوں کو کسی قسم کی امداد جاری نہیں کرے گا جو اس کے استعمال کی تفصیلات نہیں دیں گے۔ اس بات کا اعلان برطانوی کیبنٹ آفس منسٹر فرانکس موڈ نے کیا ہے۔ موڈ نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک میں ایسی حکومتوں کو امداد ملے گی جو شفافیت کے ساتھ