لاہوررائیونڈ روڈ پرعلاقہ نواب صاحب کے قریب دوپہردو بجے ایک لوکل ویگن سی این جی کی فلنگ کے لئے رکی اور عملے نے گیس بھرنا شروع ہی کی تھی کہ سلنڈرایک زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس سے ویگن کا ڈرائیور یوحنا مسیح، ایک بارہ سالہ ساتویں کلاس کا طالب علم جنید اور ایک نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ بارہ افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ سی این جی سٹیشن کے مالک کا کہنا ہے کہ سلنڈرانتہائی ناقص کوالٹی کا تھا جس کی وجہ سے یہ سانحہ پیش آیاواقعے کی اطلاع ملتے ہی