تازہ ترین:

تفریحی: کے نتائج

عید الفطر، شہر کے تفریحی مقامات پر لوگوں کا رش رہا، چڑیا گھر کی ریکارڈ آمدنی

لاہور (سٹی رپورٹر) عیدالفطر کے تین روز میں لاہور کے تفریحی مقامات پر لوگوں کا رش رہا مینار پاکستان، باغ جناح، ریس کورس، گلشن اقبال پارک اور جلوموڑ میں فیملیز اپنے پاروں کے ساتھ پکنگ منانے کیلئے آئے ان پارکوں میں لگے بچوں کے جھولے اور کھانے پینے کی اشیاءفروخت کرنے والوں

تفریحی ٹیکس کی چھو ٹ کے با وجود سینما گھروں میں سناٹا

لاہور ( کلچرل رپورٹر) حکومت کی جانب سے سینما گھروں کو پاکستانی اور غیر ملکی فلموں پر تفریحی ٹیکس کی چھوٹ ملنے کے باوجود بزنس نہ ہونے کے باعث سینما گھروں کے بند ہونے کا اندیشہ بڑھنے لگا ہے۔ حکومت نے سینما گھروں پر لگایا گیا تفریحی ٹیکس ختم کر کر دیا ہے لیکن سینما ذرائع کے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں وکلاء کے لیے صحت مندانہ تفریحی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چوہدری لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام سالانہ ٹیبل ٹینس مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے وکلاء کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء صحت مندانہ سرگرمیوں کے لیے وقت مختص کریں تو عوام کو ریلیف دلوانے میں بہتر کردارادا کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ لاہور ہائیکورٹ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہیں۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے وکلاء میں شیلڈزتقسیم کیں۔

مزید نتائج