تازہ ترین:

تفریح: کے نتائج

فلموں کی تعداد نہ بڑھائی گئی تو تفریح کا اہم ذریعہ ختم ہو جائیگا : اداکارہ ریما

لاہور (سیف اللہ سپرا) معروف اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ سال 2010ءکے دوران فلمسازی نہ ہونے کے برابر ہوئی۔ اردو زبان میں ایک فلم بھی ریلیز نہیں ہو سکی جو فلم انڈسٹری اور حکومت کےلئے لمحہ¿ فکریہ ہے۔ فلموں کی تعداد اور معیار نہ بڑھایا گیا تو ابلاغ اور تفریح کا یہ

انڈونیشیا کےایک چڑیا گھر میں ہتھنی نے پہلے بچے کو جنم دے کر تفریح کے لئے آنے والے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

انڈونیشیا کے شہر سورابیا میں ہتھنی نے چڑیا گھر میں تین سال بعد پہلے بچے کو جنم دیا، پیدائش کے وقت ہتھنی کے بچے کا وزن ایک سو کلو گرام تھا، انڈونیشا کے اس چڑیا گھر میں گزشتہ دس سال کے دوران ہاتھی کے خاندان میں یہ دوسرے نربچے کا اضافہ ہوا ہے،جسے دیکھ کرتفریح کیلئے آنے والے بچے لطف اندوز ہوئے،چڑیا گھر کا عملہ ہتھنی کے نومولد کی پرورش کے لئے اس کی خوراک کا خاص خیال رکھے ہوئے ہے، دو ہزار سات کے اعدادو شمار کے مطابق ہاتھی کی نسل میں پینتیس فیصد کمی ہوئی ہے اورصرف اٹھائیس سو ہاتھی شکاریوں سے محفوظ رہ پائے

برطانیہ میں ایک تنظیم نے بچوں کو معلومات اور تفریح فراہم کرنے کے لیے سکول کے اوقات کے بعد فلمیں دکھانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

اس پروگرام کے تحت پورے برطانیہ میں مختلف سکولوں کے بچے ہزاروں دلچسپ اور معلوماتی فلموں سے فری لطف اندوز ہو سکیں گے ۔ فلم کلب کے زیر اہتمام شروع کیے جانیوالے اس پروگرام کا مقصد بچوں کو دنیا کے مختلف ممالک کی معاشرتی سرگرمیوں سے آگاہ کرنا ہے۔ ان فلموں کے ذریعے ہرملک کے رہن سہن سے متعلق ایسی معلومات فراہم کی جائیں گی جو کہ عام طور پر میڈیا میں زیر بحث نہیں آتیں ۔ اس پروگرام کے تحت لندن میں سکولوں کے بچوں کو سب سے پہلے جنگ سے تباہ حال افغانستان میں بچوں کے ٹیلنٹ شو سے متعلق فلم دکھائی گئی ۔

مزید نتائج