تازہ ترین:

تفتیش: کے نتائج

پاکستان کو آبدوز بیچنے کا سکینڈل، فرانس کی کئی سیاسی و کاروباری شخصیات سے بھی تفتیش

پےرس (ثناءنیوز) فرانس مےں پاکستان کو آبدوز بےچنے کے سکےنڈل مےں ملوث کئی سےاسی اور کاروباری شخصےات کو حراست مےں لے کر تفتےش شروع کر دی گئی ہے۔ 1995ءمےں پاکستان مےں پےپلز پارٹی کی حکومت تھی اور اس سکےنڈل مےں مبےنہ طور پر بڑے بڑے لوگوں کو کروڑوں ڈالر کی رشوت دی گئی۔ فرانسےسی

کراچی: سانحہ سیالکوٹ جیسی تفتیش چاہئے‘ پولیس سیاسی مصلحتوں سے آزاد ہو کر کارروائی کرے: سپریم کورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے کراچی ازخود نوٹس کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمیں روزانہ کے جرائم کی رپورٹ نہیں چاہئے بلکہ یہ معلومات چاہئے کہ پولیس نے جرائم کے سدباب کیلئے کیا اقدامات کئے ہیں، کتنے جرائم پیشہ افراد پکڑے گئے، کتنوں کے چالان مکمل کئے گئے اور کتنے

کراچی میں دہشت گردوں، بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف بلا امتیاز آپریشن کیا جا رہا ہے،اب تک پانچ سو جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے منظور وسان

وسان ہاﺅس خیرپور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے،جس کےلیے حکومت کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائیس اگست سے جاری آپریشن کے دوران اب تک مختلف سنگین جرائم میں ملوث تقریباً پانچ سو ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے۔ منظور وسان نے کہا کہ بعض قوم پرست حلقوں کی جانب سے یکطرفہ آپریشن کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ماہ کے دوران سندھ میں پندرہ ہزار پولیس کانسٹیبلوں اورسات سو

مزید نتائج