تازہ ترین:

تعینات: کے نتائج

”سفارشی کلچر“ پنجاب کی نصف جیلوں میں چھوٹے افسر بڑے عہدوں پر تعینات

لاہور (معین اظہر) پنجاب کی جیلوں کو سیاسی سفارشوں کے باعث ایڈہاک ازم پر چلایا جا رہا ہے۔ محکمہ کے تمام 5 ڈی آئی جی کی گریڈ 20 کی آسامیوں پر جونیئر افسر تعینات ہیں۔ اسی طرح پنجاب کی 32 میں سے 16 جیلوں میں گریڈ 18 کی آسامی سپرنٹنڈنٹ کے مزے گریڈ 17 کے افسر اڑا رہے ہیں۔ سیاستدانوں اور

ہر ٹاﺅن میں ہیلتھ افسر تعینات

لاہور (نیوزرپورٹر) محکمہ صحت نے لاہور کے ہر ٹاﺅن میں ہیلتھ آفیسر تعینات کر دیا جسے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کا عہدہ دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عمران بشیر کو راوی ٹاﺅن، ڈاکٹرخالد ملک داتاٹاﺅن ، ڈاکٹرنعیم عزیز بھٹی ٹاﺅن، ڈاکٹرخالد محمود نشتر ٹاﺅن، ڈاکٹر آفتاب اقبال شالیمار ٹاﺅن،

بھارت نے چینی سرحد پر فضائیہ بھی تعینات کر دی

نئی دہلی(کے پی آئی )بھارت نے چےن سے ملنے والی سرحد پر بری فوج کے ساتھ فضائےہ بھی تعےنات کر دی ہے ۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر دفاع اے کے انتھونی نے کہا کہ بھارت اس بات سے آگاہ ہے کہ چین آزاد کشمیر میں کیا سرگرمیاں انجام دے رہا ہے؟انہوں نے کہا کہ نئی دلّی نے

مزید نتائج