لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کی کراون کورٹ میں پاکستانی کرکٹرز کیخلاف کیس کی ابتدائی سماعت کے پہلے روز کی کارروائی مکمل ہو گئی۔ پہلے روز سماعت میں کیس کی شمولیت کا تعین کے حوالے سے بحث ہوئی۔ وکیل صفائی اور استغاثہ نے اس حوالے سے اپنے دلائل دئیے۔ کیس کی سماعت آج تک ملتوی کر دی