ٹوکیو(ثناءنیوز) نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسین نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کر کے تعمیری مذاکرات شروع کریں۔جولائی سے افغان فورسز کو افغانستان میں امن و امان کی ذمہ داری منتقل کرنا شروع کریں گے اور یہ عمل2014ء میں مکمل ہوجائے گا۔ جنرل