نیویارک( نمائندہ خصوصی) نیویارک میں سٹی کونسل نے شدید مخالفت کے باوجودگراﺅنڈ زیرو کے قریب مسجد تعمیر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔سٹی کونسل نے گراﺅنڈ زیرو کے قریب مسجد کی تعمیر سے متعلق عام اعتراضات مسترد کردیئے اور مسجد تعمیر کرنے کی متفقہ طورپر منظوری دیدی۔گراﺅنڈ زیرو کے قریب یہ مسجد تیرہ منزلہ مسلم کلچرل کمپلیکس میں تعمیر کی جائے گی۔ اس مسلم کلچرل کمپلیکس کی تعمیر پر10کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔نیویارک کے مئیر مائیکل بلومبرگ نے کہنا ہے کہ عمارت کی حدود میں مسجد تعمیر کی جاسکتی ہے۔سانحہ نائن الیون میں