لاہور (خبر نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گذشتہ روز مری کا دورہ کیا اور زیر تعمیر ریسورس سنٹر اور باغ شہیداں میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا مشرف دور میں نام نہاد مقامی حکومتوںنے مری میں غیر قانونی طور