تازہ ترین:

تعلیمی: کے نتائج

تعلیمی اداروں میں ڈینگی کے خاتمے کےلئے ”سیاسی سپرے“

لاہور (اپنے نمائندے سے) صوبائی دارالحکومت کے بیسیوں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پنجاب حکومت کی طرف سے ڈینگی وائرس کیخلاف چلائی جانے والی مہم کو متعدد عوامی نمائندوں اور این جی اوز نے سستی شہرت حاصل کا ذریعہ بنا لیا۔ سکولز انتظامیہ کے مطابق ڈینگی وائرس بھگاﺅ کی بجائے

لاہور ....ڈینگی سے مزید 12 جاں بحق‘ 712 نئے مریض رپورٹ‘ تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

لاہور (نیوز رپورٹر + نمائندہ خصوصی + اپنے نمائندے سے+ سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت مےں بے قابو ڈینگی بخار سے اتوار کے روز پولیس سب انسپکٹر سمیت مزید 12افراد جان کی بازی ہار گئے، 712نئے مریض سامنے آگئے، وزیراعلیٰ شہباز شریف کی خواہش پر سری لنکا کے ماہرین نے لاہور مےں قیام

سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 26ستمبر کو کھول دیئے جائیں گے: حمزہ شہباز

لاہور (پ ر) ڈینگی وائرس کے انسداد کےلئے قومی اسمبلی کے رکن حمزہ شہباز شریف کی صدارت مےں اجلاس ہوا۔ اس اجلاس مےں آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی نے بھی شرکت کی۔ حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 26ستمبر کو کھول دیئے

مزید نتائج