لاہور (شعیب الدین سے) ملک میں آج جس مشکل وقت کا سامنا ہے، شدت پسندی نے جنم لیا ہے اور تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ بعض دینی حلقوں کی طرف سے شدت پسندی کا مظاہرہ ہورہا ہے جس کی اصلاح کی ضرورت ہے۔ ہمیں دیکھنا ہے کہ مشائخ عظام اور علماءحق نے سوسائٹی کی بھلائی اور اصلاح معاشرہ کیلئے