مردان ہاؤس کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اے این پی کے رہنما شاہی سید سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے ٹارگٹ کلرز کا بیان اور ویڈیوز تیار ہے ۔کراچی چیمبر کے دورے کے موقعے پر ٹارگٹ کلرز کے بیان پر مبنی ویڈیوز تاجروں کو دیکھا چکے ہیں ۔انکا کہنا تھا کہ گرفتار افراد کی تعداد کافی ہوچکی ہے جنھیں عید کی تعطیلات کے باعث اس ہفتے میڈیاکے سامنے پیش نہیں کرسکے اگلے ہفتے پیش کریں گے۔انکا کہنا تھا کہ ذولفقار مرزا کی سیکیورٹی میں