برسلز (نامہ نگار) صدر پاکستان آصف علی زرداری کے والد محترم حاکم علی زرداری کی وفات پر بیلجیئم کے شہر اینٹورین میں کارکنان نے تعزیتی نشست کا اہتمام کیا۔ حاکم علی زرداری کے قریبی دوست ملک امان اللہ نے اپنے مرحوم دوست کی مغفرت کی دعائیں کرواتے رہے اور ان کے ساتھ گذرے لمحات