تازہ ترین:

تعزیت: کے نتائج

برہان الدین ربانی کو آج سپرد خاک کیا جائےگا‘ وزیراعظم کا دورہ کابل‘ کرزئی سے تعزیت

کابل (اے پی پی + آن لائن) افغانستان کے سابق صدر برہان الدین ربانی کو آج جمعہ کو سپرد خاک کیا جائے گا۔ برہان الدین ربانی دو روز قبل امن کونسل کے تین ارکان سمیت خودکش حملہ میں جاںبحق ہو گئے تھے۔ مزید برآں وزیراعظم گیلانی ربانی کے قتل پر افغان حکومت اور عوام سے تعزیت کے لئے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سابق افغان صدر پروفیسر برہان الدین ربانی کے قتل پر افغان صدر حامد کرزئی سے تعزیت کی۔

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی مختصر دورے پر افغانستان پہنچے جہاں کابل میں انہوں نے افغان امن کونسل کے چیئرمین پروفیسربرہان الدین ربانی کے قتل پر صدر حامد کرزئی سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے اس واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہے جس میں پروفیسر برہان الدین ربانی شہید ہوئے۔ وزیراعظم گیلانی نے صدارتی محل میں برہان الدین ربانی کی روح کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ پڑھی اورمغفرت کیلئے دعا کی۔ ملاقات میں خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال،پاک افغان تعلقات اور سرحدی معاملات پر

عالمی شہرت یافتہ قوال مقبول صابری انتقال کر گئے صدر‘ وزیراعظم‘ شہباز شریف الطاف حسین و دیگر کا اظہار تعزیت

اسلام آباد +کراچی + لاہور (خبر نگار +راشد نور) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال مقبول صابری جنوبی افریقہ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے‘ صدر‘ وزیراعظم‘ شہباز شریف‘ الطاف حسین و دیگر نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف

مزید نتائج