تازہ ترین:

تعاون: کے نتائج

چین کا دوست ہمارا دوست‘ دشمن ہمارا دشمن ہو گا : گیلانی‘ جہاں ضرورت پیش آئی پاکستان کیساتھ کھڑے ہونگے‘ سرحدوں پر حفاظت کیلئے تعاون کرینگے : چینی نائب وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) چینی نائب وزیراعظم مینگ جیان ژو نے واشگاف الفاظ مےں کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کے ساتھ چین کی اٹوٹ دوستی ہے، مثالی دوست کی آزادی، سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کو جاری رکھا جائے گا اور سرحدوں پر حفاظت کےلئے بھرپور تعاون

چین کےنائب وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا

وزیرداخلہ رحمان ملک اور چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے چین کے نائب وزیراعظم مینگ جیانگ ژو کا استقبال کیا۔ چکلالہ ایئربیس پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چین کے نائب وزیراعظم مینگ جیانگ ژو کا کہنا تھا کہ دوستی کے ساٹھ سال پوراہونے پر دوہزارگیارہ کو دوستی کے سال کے طورپرمنارہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہمیشہ ہرآزمائش پر پورااتری ہے۔ چینی نائب وزیراعظم نے بتایا کہ وہ اپنے دورے کے دوران پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت سے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔اس موقع پر

مونس کیخلاف مزید اہم ثبوت مل گیا‘ سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے تعاون نہیں کر رہے‘ ظفر قریشی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط

اسلام آباد / کراچی (نمائندہ نوائے وقت +نیوز ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) این آئی سی ایل سکینڈل کی تحقیقات کرنیوالے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ظفر قریشی نے کہا ہے کہ عدالت عظمی کے حکم کے باوجود وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کیس کی تحقیقات میں تعاون نہیں کر

مزید نتائج