تازہ ترین:

تصدیق: کے نتائج

نیٹوحکام نےلیبیا کےاسلحہ خانوں سےہزاروں اینٹی ایئرکرافٹ میزائل غائب ہونےکی تصدیق کی ہے۔

جرمن میڈیا نےدعوی کیا ہےکہ لیبیا کےاقتدارسےمحروم ہونے والےرہنما معمرقذافی کےاسلحہ خانہ سےدس ہزارسام سیون طیارہ شکن میزائل غائب ہوچکےہیں۔چوری ہونیوالےیہ میزائل کمرشل جہازوں کوتباہ کرنےمیں استعمال ہوسکتےہیں۔ لیبیا کی عبوری کونسل کے جنرل محمد عدیہ کا کہنا ہےکہ معمر قذافی نےسوویت اوربلغارین ساخت کےبیس ہزارسام میزائل خریدے تھے جن میں سےہزاروں میزائل غائب ہوچکےہیں جوکینیا اورافغانستان میںغلط ہاتھوں میں جاسکتےہیں۔

ملتان کے سیوریج پانی میں وائرس کی تصدیق‘ پولیو فری پنجاب کا دعویٰ غلط ثابت ہو گیا

ملتان (وقائع نگار خصوصی) پولیو فری پنجاب کا دعویٰ پھر غلط ثابت ہو گیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے ملتان شہر کے 5 سیوریج ڈسپوزل میں سے 3 ڈسپوزل کے سیوریج کے پانی کے نمونہ جات میں پولیو کے وائلڈ وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جو بچوں میں پولیو پھیلانے کا سب سے بڑا موجب بنتا

القاعدہ آپریشن چیف ابو حفص الشہری کے مارے جانے کی تصدیق نہیں ہو سکی: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (ثناءنیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہاہے کہ القاعدہ کے آپریشن چیف ابو حفص الشہری کے امریکی حملے میں مارے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر میجر جنرل اطہر عباس کا کہنا تھا آئی ایس

مزید نتائج