کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ میچ فکسنگ کا واقعہ اگرملک اور ٹیم کے خلاف کوئی سازش ہوئی تو دفاع کریں گے تاہم کوئی کھلاڑی ملوث پایا گیا تو ملک وقوم کی بدنامی کا سبب بننے والے کھلاڑی کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا ۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان کے خلاف پہلے بھی سازشیں ہوتی رہی ہیں عوام میچ فکسنگ کی رپورٹ کا انتظار کریں۔ اس حوالے سے منظرعام پر آنے والی ویڈیو جعلی بھی ہوسکتی ہے کریمنل انکوائری کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں پاکستانی سفارتخانے