لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کرئے گی۔ گورننگ باڈی کے رکن وزیر علی کھوجہ کمیٹی کے چیئرمین ہونگے جبکہ ممبران میں وسیم باری ڈائریکٹر