تازہ ترین:

تسیرا: کے نتائج

تسیرا ون ڈے : آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی

ہملٹن (نیٹ نیوز) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 6 وکٹوں سے ہرا کر 5 میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ گذشتہ روز کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے بلے بازی