تازہ ترین:

تزئین: کے نتائج

رائے ونڈ روڈ تزئین و آرائش کے 2 ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لاہور(سٹاف رپورٹر) رائے ونڈ روڈ تزئین و آرائش کے دو ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا۔ ڈی سی او کی ہدایت پر ٹھوکر نیاز بیگ سے کچی کوٹھی تک سڑک کا پیچ ورک کر کے تمام گڑھوں کو بھر دیا گیا تھا مگر حالیہ بارشوں کے بعد اس سڑک پر بڑے بڑے گڑھے پیدا ہو چکے ہیںجس کی وجہ سے اس مصروف سڑک

سیالکوٹ میں شاعرمشرق علامہ اقبال کی جائے پیدائش اقبال منزلکی چھت تزئین وآرائش کے ایک ماہ بعد بارش سے ٹپکنے لگی۔

سیالکوٹ محلہ کشمیریاں میں علامہ اقبال کی آبائی رہائشگاہ اقبال منزل کی تزئین وآرائش پرایک کروڑ چالیس لاکھ روپے خرچ ہوئے تھے۔ لیکن صرف ایک ماہ کے بعد ہی اس کی چھتیں بارش کی وجہ سے ٹپکنے لگی ہیں۔ اقبال منزل کی تزئین وآرائش محکمہ آثارقدیمہ کے انجینئرزکی نگرانی میں ہوئی تھی ۔ اقبال منزل کی دیواروں اورچھتوں سے رنگ اتررہا ہے اورسیڑھیوں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ عمارت کے ٹوٹے ہوئے شیشے اورالماریوں کی مرمت بھی نہیں کی گئی۔ شدید بارش کی وجہ سے ایک سو چونتیس سال پرانی عمارت کی بنیادوں میں پانی داخل

وزیراعظم کی ملتان کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش جاری

ملتان (وقائع نگار) وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں غوث الاعظم روڈ پر واقع رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ محفوظ بنانے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ رہائش گاہ کے گرد سابقہ باونڈری وال گرا کر اس کی جگہ تقریباً 18 فٹ اونچی کنکریٹ سے آر سی سی دیوار

مزید نتائج