تازہ ترین:

تریم: کے نتائج

اٹھارہویں تریم پر عملدرآمد سے متعلق بنائے گئے کمشن کے چیئرمین سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ حالات تیزی سے خراب ہورہے ہیں اگر حالات میں بہتری نہ لائی گئی تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی،

سینٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ  امن و امان پر بحث کے وقت وزیرداخلہ کی عدم موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ معاملات کو سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا۔ عبدالمالک بلوچ نے سابق سینیٹر حبیب جالب کے قتل کی مزمت کرتے ہوئے الزام لگایا کہ بلوچستان حکومت لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہے اور وزراء اغوا برائے تاوان میں ملوث ہیں۔ راجہ ظفر الحق نے کہا کہ حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ھے، کراچی میں سات سو افراد ٹارگٹ کلنگ کی نذر ہوگئے مگرکوئی ایف ائی ار درج نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اٹھارہویں تریم کی منظوری پر پارلیمنٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرسی کو مضبوط کرنے کا رواج ختم ہوگیا

اٹھارہویں ترمیم کی منظوری کے بعد سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ جمہوریت نے تہتر کا آئین بحال کر دیا، اب کسی کی کرسی نہیں، ادارے مضبوط ہوں گے کیونکہ ادارے کمزورہوں گے تو کچھ بھی نہیں بچے گا۔ آج صدر وزیراعظم، پارلیمنٹ اور اپوزیشن سب ایک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترمیم کی منظوری کے بعد ساری توجہ عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہوگی۔ ملک میں تعلیم، انصاف اور صحت کی سہولیات عام کردیں گے۔ صوبے عوام کو خوشحال بنانے کے لئے وفاقی حکومت کا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ صوبے مضبوط

17 ویں تریم کے خاتمے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہو چکا‘حافظ سعید کی رہائی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے : ہالبروک

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار + ایجنسیاں + نیٹ نیوز) پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندہ رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ دہشت گرد اور انتہا پسند پاکستان کی جمہوری حکومت‘ اداروں اور ملک کے استحکام کے لئے خطرہ ہیں۔ رچرڈ ہالبروک نے کہا کہ امریکی حکومت پاکستان کی

مزید نتائج