تازہ ترین:

ترکمانستان: کے نتائج

اسلام آباد‘ تہران‘ اومان‘ ترکمانستان‘ قازقستان‘ چین سے ریل کے ذریعے منسلک ہو جائے: صالحی‘ پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان

اسلام آباد (اے پی پی + ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارتی حجم ڈیڑھ ارب ڈالر سے پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک تعاون کو وسعت دیں اپنے وسائل اور تجارتی مواقع سے بھرپور استفادہ کریں تو کسی اور تجارتی منڈی کی طرف دیکھنے

افغانستان نے ترکمانستان گیس پائپ لائن کی حفاظت کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (ثناءنیوز ) افغانستان نے ترکمانستان سے بچھائی جانے والی گےس پائپ لائن کی حفاظت کی ےقےن دہانی کرا دی ۔جس کے تحت ترکمانستان میں دولت آباد کے کے ذخائرسے قدرتی گیس 1640 کلومیٹر طویل پائپ لائن کے ذریعے افغانستان، پاکستان اور بھارت کو فروخت کی جائے گی۔

پاکستان‘ ترکمانستان‘ افغانستان بھارت میں امریکی حمایت یافتہ گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط

اشک آباد (ریڈیو نیوز + رائٹرز + اے این این + آئی این پی + آن لائن) پاکستان‘ ترکمانستان‘ افغانستان اور بھارت کے درمیان چار ملکی گیس پائپ لائن (کاپی) معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹر کے مطابق اس معاہدے کو امریکہ کا حمایت یافتہ معاہدہ قرار دیا ہے۔ واضح رہے

مزید نتائج