تازہ ترین:

ترمیمی: کے نتائج

مجلس قائمہ خزانہ نے پاکستان کوائنج ترمیمی بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے خزانہ نے پاکستان کوائنج (ترمیمی) بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت ملک میں ”پیسہ“ ختم ہو جائے گا اور ملک کا سب سے چھوٹا سکہ ایک روپیہ ہو گا۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک نے کہا کہ عوام کو پرانے سکے جمع کرانے کے لئے 6 ماہ کی مدت دی

وزیر اعظم کیخلاف غداری کے مقدمہ کےلئے ہائیکورٹ میں ترمیمی درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے روبرو وزیر اعظم گیلانی کی نااہلی اور انکے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کےلئے ترمیمی متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔درخواست گزار اللہ بخش گوندل کی جانب سے اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر متفرق درخواست میں عدالتی عالیہ کی ہدایات کی

گورنرسندھ نےلوکل گورنمنٹ کے ترمیمی آرڈیننس پردستخط کردئیے ہیں جس کے بعد صوبہ سندھ میں کمشنری نظام ختم اور دوہزارایک کا بلدیاتی نظام بحال ہوگیا ہے۔

کراچی اور حیدرآباد کے بعد پورے سندھ میں کمشنری نظام ختم کرکےدوہزارایک کا بلدیاتی نظام بحال کردیا گیا ہے، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس دو ہزارایک پردستخط بھی کردئیے ہیں، اس موقع پرسندھ کے وزیر بلدیات آغا سراج درانی، وزیرقانون ایازسومرواوروزیراطلاعات شرجیل میمن بھی موجود تھے، یہ آرڈیننس اب سندھ اسمبلی میں پیش ہوگا اور نوے دن میں اسے پاس کرایا جائے گا، اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے پیپلزپارٹی سندھ کے رہنماؤں اورصوبائی وزرا سے طویل مشاورت بھی کی، جس میں

مزید نتائج