تازہ ترین:

ترسیلات: کے نتائج

رواں مالی سال درآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کیوجہ سے حکومت کو آئی ایم ایف سے قرض لینے کی ضرورت نہیں۔ عبد الحفیظ شیخ

اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا جس میں بنک کے حکام کو حکومت کے فیصلے سے آگاہ کر دیا جائے گا ۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ دو تین سال میں پاکستان کو دوبارہ آئی ایم ایف سے قرض لینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے لہذا پاکستان قرض پروگرام ختم کرنے کے باوجود معاشی اصلاحات جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ سوچ سے زیادہ گھمبیر ہے اور اس کے حل کے لیے موثراقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔

اگست میں 1.31ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول

لاہور (کامرس رپورٹر) بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز نے اگست 2011ءکے دوران تاریخ کی سب سے زیادہ 1.31ارب ڈالر ترسیلات زر وطن بھیجیں۔

رواں مالی سال کے 8 ماہ میں ترسیلات زر اور برآمدات بڑھنے سے اخراجات جاریہ کا خسارہ کم ہوگیا

لاہور( کامرس رپورٹر) پاکستان کے اخراجات جاریہ کے کھاتے( کرنٹ اکاﺅنٹ) کے خسارے کا حجم رواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ( جولائی سے فروری) کے دوران9.8 کروڑ ڈالر رہا ہے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران اخراجات جاریہ کے مقابلے میں 2ارب 92کروڑ 90لاکھ ڈالر کم ہے۔ وزارت خزانہ کے

مزید نتائج