تازہ ترین:

ترجیحات: کے نتائج

کسی پاکستانی علاقے میں آپریشن امریکی ڈکٹیشن پر نہیں اپنی ترجیحات پر کرینگے، افغانستان میں حقانی نیٹ کا سرگرم ہونا امریکی فوج اور نیٹو کی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہے ڈی جی آئی ایس آئی

وزیراعظم کی طرف سے اسلام آباد میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی شجاع پاشا نے حقانی نیٹ ورک کے بارے میں امریکی الزامات سختی سے مستردکردئیے، ان کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک کا کوئی سرکردہ رہنما پاکستان میں موجودنہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سات صوبے حقانی نیٹ ورک کے زیر اثر ہیں۔تین صوبوں پکتیا، پکتیکا اور خوست پر مکمل کنٹرول ہے جبکہ چار صوبوں پر اس کی متوازی حکومت قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی کسی بھی سطح پردہشتگردی ایکسپورٹ نہیں کرہی

پاکستان کیخلاف الزامات کا امریکی کیس بہت کمزور ہے،کسی پاکستانی علاقے میں آپریشن امریکی ڈکٹیشن پر نہیں اپنی ترجیحات پر کرینگے جنرل شجاع پاشا

وزیراعظم کی طرف سے اسلام آباد میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی شجاع پاشا نے حقانی نیٹ ورک کے بارے میں امریکی الزامات سختی سے مستردکردئیے، ان کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک کا کوئی سرکردہ رہنما پاکستان میں موجودنہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سات صوبے حقانی نیٹ ورک کے زیر اثر ہیں۔تین صوبوں پکتیا، پکتیکا اور خوست پر مکمل کنٹرول ہے جبکہ چار صوبوں پر اس کی متوازی حکومت قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی کسی بھی سطح پردہشتگردی ایکسپورٹ نہیں کرہی

مہنگائی‘ بیروزگاری‘ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی سنجیدہ کوششیں نظر نہیں آتیں‘ ترجیحات نہ بدلیں تو عوامی غصہ سیلاب بن کر حکومت کو بہا لے جائے گا: نوازشریف

مری ( نامہ نگار خصوصی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوام کو مایوس کیا ہے اور عوام کی مایوسی غصے میں تبدیل ہو چکی ہے۔ حکومت نے اگر ترجیحات نہ بدلیں تو غصہ ایسے سیلاب کی شکل اختیار کریگا جو حکومت کو بہا لے جائیگا۔ سابق ضلع ناظم فیصل آباد

مزید نتائج