کراچی (مانیٹرنگ نیوز) چین کے شورش زدہ علاقے سنکیانگ کے مقامی حکام نے اس بات کی تردید کر دی ہے کہ شہریوں پر حملے میں ملوث افراد نے پاکستان میں تربیت حاصل کی تھی۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے سنکیانگ اوغر کی خاتون ترجمان Hou Hanmin کا کہنا ہے کہ انہیں ایسیے