تازہ ترین:

تربت: کے نتائج

کراچی سے تربت جانے والی پی آئی اے کی پرواز کوایک انجن بند ہونے کے باعث جناح ٹرمینل پر ایمر جنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔

پی آئی اے کی پرواز پی کے پانچ صفر ایک کرچی سے تربت کے لئے روانہ ہوئی تاہم آدھے گھنٹے بعد ہی طیارے کاایک انجن بند ہوگیا جس پر پائلٹ نے کنٹرول روم سے رابطہ کرکے ایمر جنسی لینڈنگ کی اجازت مانگی ، فنی خرابی کی اطلاع ملتے ہی کراچی کے جناح ٹرمینل پر ایمر جنسی نافذ کردی گئی اور فائربریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں کو بھی الرٹ کر دیا گیا تاہم طیارہ بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگیا، طیارے میں کل اکیس مسافر سوار تھے جسے اب خرابی دور کرنے کے بعد روانہ کیا جائے گا ۔

تربت: بلوچ رہنما سمیت 2لاپتہ افراد کی نعشیں برآمد‘ شٹرڈاﺅن، ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

تربت+ کوئٹہ (بیورو رپورٹ+ بی بی سی ڈاٹ کام) بلوچستان کے علاقے تربت سے مزید 2لاپتہ افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں ایک بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنما بوہیر بلوچ کی بتائی گئی ہے۔ قتل کے ان واقعات کے خلاف بلوچ نیشنل موومنٹ اور بی ایس او (آزاد) کی اپیل پر تربت میں شٹرڈاﺅن ہڑتال

مزید نتائج